ابھی تک خرابی کی نوعیت اور حل سے لاعلم ہے:حماد اظہر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر کا کہنا ہے کہ  توانائی کی وزارت بے سدھ ہو چکی ہے۔اپنے بیان میں حماد اظہر نے کہا کہ پاور ڈویژن ذرائع بتاتے ہیں محکمہ ابھی تک خرابی کی نوعیت اور حل سے لاعلم ہے۔حماد اظہر نے کہا کہ 10ہزار میں سے صرف 750 میگا واٹ بجلی بحال ہوئی لیکن وہ بھی مستحکم نہیں۔

ای پیپر دی نیشن