وفاقی حکومت کی جے آئی ٹی کو مسترد کرتے ہیں، فرخ حبیب 

Jan 24, 2023


اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)مرکزی سیکرٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف فرخ حبیب نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان پر قاتلانہ حملے کے خلاف وفاقی حکومت جے آئی ٹی کو مسترد کرتے ہیں فرخ حبیب نے کہا کہ شہباز شریف اور رانا ثنااللہ اس قاتلانہ حملہ کے ملزم بھی ہیں اور وہ اپنی تفتیش کے لئے خودجے آئی ٹی بنارہے ہیں مسلسل قاتلانہ حملہ کے پیچھے کسی طاقتور کو بچانے کیلئے کور اپ چل رہا ہے۔

مزیدخبریں