لاہور (سپیشل رپورٹر) ہائیکورٹ میں عمران کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ہے۔ جسٹس شاہد بلال حسن کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ 30 جنوری کو سماعت کرے گا۔ بنچ میں جسٹس شمس محمود مرزا، جسٹس شاہد کریم، جسٹس شہرام سرور چوہدری، جسٹس جواد حسن شامل ہیں۔ جسٹس جواد حسن نے عمران خان کی درخواست کی سماعت کے لئے فل بنچ تشکیل دینے کی سفارش کی تھی۔سد
عمران پارٹی عہدہ
عمران کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کے خلاف درخواست، ہائیکورٹ 30 جنوری کو سماعت کرے گی
Jan 24, 2023