لاہور(نوائے وقت رپورٹ)کاروباری دن میں 100 انڈیکس 417 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 417 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ بازار میں 8 کروڑ شیئرز کا کاروبار 2.8 ارب روپے میں ہوا۔پاکستان سٹاک ایکسچینج میں گزشتہ روز کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 35 پوائنٹس اضافے سے 38443 پر بند ہوا۔مارکیٹ کیپٹلائزیشن 99 کروڑ روپے بڑھ کر 6135 ارب روپے ہے۔