شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
ور جو لوگ کتاب کے پابند ہیں اور نماز کی پابندی کرتے ہیں‘ ہم ایسے لوگوں کا جو اپنی اصلاح کریں ثواب ضائع نہ کریں گےO اور وہ وقت بھی قابل ذکر ہے جب ہم نے پہاڑ کو اٹھا کر سائبان کی طرح ان کے اوپر معلق کر دیا … (جاری)