قصور(نمائندہ نوائے وقت) قصور کے نواح چونیاں میں حاضر سروس پولیس ملازم ہارٹ اٹیک سے چل بسا۔ شیخوپورہ کا رہائشی اقبال گل L/39 جو کہ تھانہ سٹی چونیاں میں تعینات تھا دل کے عارضے میں مبتلا تھا جسے علاج کے لیے ایس ایچ او راحیل احمد خاں،اے ایس آئی ندیم و دیگر خامیاں ہسپتال لے گئے مگر وہ جانبر نہ ہو سکا اور دوران علاج دم توڑ گیا۔
قصور: حاضر سروس پولیس ملازم ہارٹ اٹیک کے باعث چل بسا
Jan 24, 2023