اوباش کی کمسن بچی سے زیادتی کی کوشش

قصور (نمائندہ نوائے وقت) قصور کے نواح کلارک آباد میں اوباش کی کمسن بچی سے زیادتی کی کوشش،شور کرنے پر ملزم موقع سے فرار،مقامی پولیس نے نامزد ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔زاہد حسیں شاہ نے پولیس تھانہ میں مقدمہ درج کرایا کہ میری 10 سالہ بیٹی سید ہیرا شہناز کھیتوں میں گئی تو ملزم شاہزیب نے زبردستی زیادتی کرنیکی کوشش کی بچی کے شور پر اہل علاقہ موقع پر آگئے اور ملزم فرار ہو گیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...