شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے والاگرفتار

Jan 24, 2023

کامونکی(نمائندہ خصوصی)  گذشتہ رات ایمن آباد پولیس نے شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرکے علاقہ میں شدیدخوف وہراس پھیلانے پرصدرالدین کالونی کے ندیم کوبلالائسنس تیس بورپستول سمیت گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔

مزیدخبریں