لاہور(نامہ نگار)چوکی پھلروان پولیس نے مخبر کی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ریکارڈ یافتہ منشیات فروش ندیم عرف لاکھا کو گرفتارکر کے اس کے قبضے سے ایک کلو دو سو گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔
ریکارڈ یافتہ منشیات فروش گرفتار
Jan 24, 2023