اقوام متحدہ اسلامو فوبیا کیخلاف دنیا میں مؤثر قانون سازی کرے:غلام شبیر قادری 

لاہور (خصوصی نامہ نگار) مجاہد ملت مولانا محمد عبدالستار خان نیازی ٹرسٹ کے مرکزی صدر جمعیت علمائے پاکستان کے سینئر رہنما میاں غلام شبیر قادری نے جامع مسجد گلزار مدینہ ٹاؤن شپ میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی ناقابل برداشت ہے۔ اقوام متحدہ اسلام فوبیا کے خلاف دنیا میں موثر قانون سازی کرے۔ عالم کفراسلام فوبیا میں مبتلا ہے۔او آئی سی کے ممالک کو اپنا کردار ادا کرنے کی اشد ضرورت ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...