لاہور ( لیڈی رپورٹر) تعلیم ہر انسان کا بنیادی حق ہے یہ کسی بھی ملک میں امن‘ ترقی اور معاشروں کی بہتری کے لیے اہم کردار ادا کرتی ہے۔ان خیالات کا اظہار مختلف مقررین نے انٹرنیشنل ایجوکیشن ڈے کے موقع پر ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اس تقریب کا اہتمام شاہ رح ٹیکنالوجیز نے تعلیم کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوے کیا۔ ہمیں اپنے سلیبس میں جدت اور تبدیلی لانے کی ضرورت ہے۔