لاہور (خصوصی نامہ نگار ) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی اور امید وار این اے 124 محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ برسوں سے ملک کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا جارہا ہے، ایک ہی ٹولہ نسل درنسل عوام کا خون چوس رہا ہے، قوم دھوکہ دینے والوں کو مسترد کرے۔ شفاف جمہوریت میں سب سے بڑی رکاوٹ جاگیردار اور سرمایہ دار ہیں۔
شفاف جمہوریت میں بڑی رکاوٹ جاگیر دار ہیں: جاوید قصوری
Jan 24, 2024