لاہور( خصوصی نامہ نگار)سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان امیر العظیم اور ڈیفنس سرکل کے صدر ذکی الدین شیخ نے کہاہے کہ پاکستان کو خوشحال بنانے کیلئے نڈر،بیباک، باصلاحیت اور ایماندار قیادت کی ضرورت ہے۔ایسی قیادت صرف جماعت اسلامی کے پاس ہے۔لوگ جھوٹے وعدے کرنے والی سیاسی پارٹیوں سے نجات چاہتے ہیں۔ قوم کو سمجھ آ چکی ہے ۔