انتشار ‘ تقسیم کی سیاست کا  خاتمہ ہونا چاہیے: فائزہ ملک 

لاہور(نامہ نگار)پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کی سیکرٹری اطلاعات‘ سابق ایم پی اے فائزہ ملک نے کہا ہے کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری ملک میں نفرت اور انتشار کی سیاست کو ختم کرنے کی سیاست کررہے ہیں انتشار اور تقسیم کی سیاست کا خاتمہ وقت کی اولین ضرورت ہے جو گزشتہ چند سالوں سے خوفناک شکل اختیار کر چکی ہے۔

ای پیپر دی نیشن