قصور (نمائندہ نوائے وقت) قصور تھانہ بی ڈویژن کے علاقے بھسر پورہ میں جواں سالہ لڑکے تنویر عرف توقیر نے بنک کے قرضہ کی ادائیگی کی سکت نہ ہونے پر گلے میں پھند ا ڈال کر خودکشی کر لی۔
قصور میں قرضہ کی رقم واپس نہ کر سکنے پر نوجوان کی خود کشی
Jan 24, 2024