شکار پور: رکشہ اور وین میں تصادم  4 خواتین جاں بحق ،   4افراد زخمی

شکار پور (نوائے وقت رپورٹ) شکارپور میں رکشے اور وین میں خوفناک تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 4 خواتین جاں بحق اور4 افراد زخمی ہوگئے۔

ای پیپر دی نیشن