ڈی جی خان (نوائے وقت رپورٹ) اینٹی کرپشن ڈی جی خان نے پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل اور ان کے شوہر سمیت 7 افراد کو ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے الزام پر آج طلب کر لیا۔
اینٹی کرپشن نے زرتاج گل اور شوہر کو آج طلب کر لیا
Jan 24, 2024