نارنگ منڈی (نمائندہ نوائے وقت) ادھر چوہدری آصف علی جٹھول اور چوہدری عامر جٹھول نے پی ٹی آئی چھوڑ کر مسلم لیگ ن کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ ڈیرہ اشرف میں جلسہ کا انعقادکیا گیا جس میں سابق وفاقی وزیر رانا تنویر حسین اور چوہدری حسان ریاض نے مفلر پہنایا۔
نارنگ منڈی‘چودھری آصف‘ چودھری عامر پی ٹی آئی چھوڑ کر ن لیگ میں شامل
Jan 24, 2024