اسلام آباد(آئی این پی ) توہین الیکشن کمیشن و چیف الیکشن کمشنر کیس آج24 جنوری کو سماعت کے لئے مقرر ہو گیا۔ الیکشن کمیشن بانی پی ٹی آئی اور فواد چودھری پر فرد جرم عائد کر چکا ہے، الیکشن کمیشن نے کاز لسٹ جاری کر دی۔
توہین الیکشن کمشن و چیف الیکشن کمشنر کیس سماعت کیلئے آج مقرر
Jan 24, 2024