تحریک لبیک کے امیر سعد رضوی 30 جنوری کو گجرات جلسہ سے خطاب کرینگے

گجرات (نامہ نگار) تحریک لبیک کے امیر سعد رضوی 30 جنوری کوگجرات آئیں گے، وہ این اے 64، پی پی 31 کی انتخابی مہم کے سلسلہ میں خطاب کریں گے۔ میزبانی امیدوار پی پی 31 چوہدری عدیل ارشدکریں گے۔ سعد رضوی کا دریائے چناب پر استقبال کیا جائے گا۔

ای پیپر دی نیشن