لاہور+اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار+خبرنگار)عام انتخابات کا معاملہ زرائع کے مطابق جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پنجاب اور سندھ کے دورے کا فیصلہ کیا ہے مولانا فضل الرحمان 25جنوری کو ملتان میں خطاب کریں گے۔
مولانا فضل الرحمان کا پنجاب اور سندھ کے دورے کا فیصلہ
Jan 24, 2024