اسلام آباد ( خبرنگار ) انٹرنیشنل نعت خواں اینکر پرسن علی رضا ار شد سہروردی نے انٹر نیشنل نعت خواں پیر سید فصیح الدین سہرور د ی اور جانشین سہروردیہ پیر سید زین العابدین سہروردی کو اصلاحی کتاب فصاحت کا سفر کی تقریب پذیرائی کی کامیابی پر مبارک باد پیش کی ہے انہوں نے کہا یہ کتاب دینی اور دنیاوی نقطہ نظر سے مشعل راہ ہے جس کو پڑھ کر انسان اپنی کٹھن زندگی کے مراحل کو اسانی میں بدل سکتا ہے علی رضا ارشد نے مزید کہا یہ کتاب فصاحت کا سفر ماضی حال اور مستقبل کے روحانی پہلوں پر روشنی ڈالتی ہے جو ہر ذی شعور انسان کے لیے مشعل راہ ہے تقریب میں گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری وفاقی وزیر مذہبی امور انیق احمد جناب سید سلیم شاہ سہروردی الحسینی،سردار خالد افسر سہروردی الحسینی و دیگر ہم شخصیات نے خصوصی شرکت کی۔