لیبیا کے سرکاری ٹی وی کے مطابق نیٹو نے طرابلس پر فضائی حملوں میں سیویلین کو ہدف بنایا دوسری جانب نیٹو حکام کا کہنا ہے کہ حملے طرابلس میں واقع فوجی تنصیبات پر کیے گئے ہیں۔لیبیا میں باغیوں اور معمر قذافی کی وفادار فوجوں کے درمیان جنگ جاری ہے، غیر ملکی میڈیا کے مطابق باغیوں کو تقریباً آدھے ملک پر کنٹرول حاصل ہے۔