اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) پاکستان مےں امریکی سفارت خانہ نے وضاحت کی ہے کہ امریکہ پاکستان مےں ایبٹ آباد کے واقعہ کے لئے قائم کمشن کا احترام کرتا ہے۔ امریکہ انصاف کی فراہمی کے لئے شفاف نظام کا حامی ہے۔ اس سلسلے مےں بعض اخبارات مےں شائع ہونے والا مضمون درست نہیں کہ امریکہ ایبٹ آباد کمشن کے قیام کا مخالف ہے۔
امریکی سفارتخانہ