پٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں یکم اگست سے1 تا3 روپے اضافے کا امکان

کراچی(این این آئی) آئندہ ماہ پٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں ایک سے تین روپے فی لٹر اضافے کا امکان ہے۔قیمتوں میں اضافہ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں بڑھنے اور روپے کی قدر میں کمی کے باعث کیا جا رہا ہے۔ اوگرا کے مطابق یکم اگست کو پٹرول کی قیمت میں ایک روپے فی لٹر، ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے فی لٹر اضافے کا امکان ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...