ایشین انڈر 16فٹ بال چیمپئن شپ پاکستان اور نیپال کے درمیان میچ آج ہوگا

کھٹمنڈو (این این آئی) ایشین انڈر 16فٹ بال چیمپئن شپ میں دفاعی چیمپئن پاکستان اور نیپال کے درمیان میچ آج ہوگا میچ میں پاکستانی ٹیم میزبان نیپال کو بڑے مارجن سے شکست دینے میں کامیاب ہوگئی تو پھر سیمی فائنل میں اس کے کھیلنے کے امکانات واضح ہوجائیں گے۔

ای پیپر دی نیشن