پیمرا نے ٹی وی چینلوں کو قابل اعتراض اشتہار دکھانے سے روک دیا

Jul 24, 2013

اسلام آباد (این این آئی) پیمرا نے گذشتہ روز متعدد عوامی شکایات کے پیش نظر پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن (پی بی اے) کو مراسلہ جاری کرتے ہوئے فوری طور پر ایک غیراخلاقی اور قابل اعتراض اشتہار کو نشر کرنے کی ممانعت کر دی ہے۔ مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ اس قسم کے غیراخلاقی اور قابل اعتراض اشتہار کا نشر ہونا ایک لمحہ فکریہ ہے۔

مزیدخبریں