ماسکو (نوائے وقت نیوز) روس میں لکڑی سے تعمیر ہونے والی دنیا کی سب سے اونچی بلڈنگ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی۔ اس پوری بلڈنگ میں لکڑی استعمال ہوئی ہے اور کسی جگہ بھی لوہے کے کیل استعمال نہیں کئے گئے۔ بلڈنگ کی مشابہت ایک مسجد سے ہے، اسے مسلمان کاریگروں نے تیار کیا۔
روس: مسلمان کاریگروں نے لکڑی سے بنی منفردعمارت تعمیر کر لی
Jul 24, 2013