یونیورسٹی آف ایجوکیشن نے متعدد امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا

لاہور (لیڈی رپورٹر) یونیورسٹی آف ایجوکیشن شعبہ امتحانات نے جون 2013 میں منعقد ہونے والے متعدد سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ اعلان کردہ نتائج میں ایم اے اُردو، ایم -ایڈ، ایم -ایڈ (سپیشل ایجوکیشن)، بی -ایڈ (ایلیمنٹری)، بی -ایڈ (سکینڈری)، بی - ایڈ(سپیشل ایجوکیشن) اور بی ایف اے شامل ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...