مقاماتِ مقدسہ کی بے حرمتی سے دنیا بھر کے مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوئے ہیں: دینی رہنما

 لاہور (خصوصی نامہ نگار) جماعت اہلسنّت پاکستان کے راہنماﺅں صاحبزادہ سیّد مظہر سعید کاظمی، علامہ سیّد ریاض حسین شاہ، صاحبزادہ غلام صدیق نقشبندی، پیر سیّد خضر حسین شاہ، مفتی محمد اقبال چشتی، علامہ رفیق احمد شاہ جمالی، محمد نواز کھرل، صاحبزادہ محمد عثمان غنی نے کہا ہے کہ شام میں سیّدہ زینبؓ اور حضرت خالد بن ولیدؓ کے مزارات کی بے حرمتی کے المناک واقعات قابل مذمت ہیں۔شام میں مقاماتِ مقدسہ کی بے حرمتی سے دنیا بھر کے مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوئے ہیں۔ 

ای پیپر دی نیشن