نیپرا نے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کے نرخوں میں 8 پیسے یونٹ کمی کردی

اسلام آباد (خبرنگار) نیپرا نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں میں 8 پیسے یونٹ کمی کی منظوری دے دی ہے، کمی کا اطلاق کے ای سی 50 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے گھریلو صارفین پر نہیں ہوگا، سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پر نیپرا میں سماعت ہوئی۔ نیپرا ذرائع کے مطابق جون کے لئے ریفرنس فیول لاگت 7 روپے 51 پیسے فی یونٹ تھی، جون میں بجلی کی پیداوار پر اصل فیول لاگت 7 روپے 44 پیسے فی یونٹ رہی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...