عدلیہ مخالف بینر کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ میں ملزموں کی درخواست ضمانت کی سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدلیہ مخالف بینرکیس میں گرفتار ملزمان کے وکیل کی عدم موجودگی کی وجہ سے ملزمان کی بعد از گرفتاری ضمانت کیس کی سماعت غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کردی۔ ہائیکورٹ میں شفیق بٹ بنام وفاق کیس کی سماعت ہوئی۔ گرفتار ملزمان کی جانب سے الیاس بھٹی عدالت عالیہ میں پیش نہ ہوسکے۔
سماعت ملتوی

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...