سندھ ہائی کورٹ: پی ایس 85 ٹھٹھہ سے پیپلز پارٹی کی امیدوار سسی پلیجو کی درخواست پر حکم امتناعی جاری کر دیا

Jul 24, 2014

کراچی (این این آئی) سندھ ہائی کورٹ نے پی ایس 85ٹھٹھہ سے پیپلزپارٹی کی امیدوار سسی پلیجو کی درخواست پر 19 اگست تک حکم امتناعی جاری کر دیا۔ کیس کی سماعت سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس شاہنواز طارق پر مشتمل دو رکنی بنچ نے کی۔

مزیدخبریں