دہشت گردوں کی معاونت ڈاﺅ یونیورسٹی کا ڈپٹی ڈائریکٹر 90 روزہ ریمانڈ پر رینجرز کے حوالے

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ڈا¶ یونیورسٹی کے ڈپٹی ڈائریکٹر گل حسن زیدی کو 90 روز کے ریمانڈ پر رینجرز کے حوالے کر دیا۔ رینجرز کی طرف سے درج کرائے گئے مقدمے میں کہا گیا ہے کہ ملزم گل حسن دہشتگردوں کی معاونت اور انہیں لاجسٹک سپورٹ فراہم کرتا رہا۔ ملزم نے ایک سیاسی جماعت کو ایمبولینس بھی فراہم کیں۔
ڈپٹی ڈائریکٹر ریمانڈ

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...