اقلیتی رہنما پی پی 153 عامر برنارڈ ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شامل

لاہور (خصوصی رپورٹر) تحریک انصاف این اے 127 کے دفتر میں آزاد اقلیتی امیدوار پی پی 153 عامر برنارڈ نے اپنے ساتھیوں انجم یعقوب، شہزاد اقبال، ارسلان ارشد و دیگر کے ہمراہ تحریک انصاف میں شامل ہونے کا اعلان کیا۔ اس موقع پر چیئرمین تحریک انصاف کے پولیٹکل ایڈوائزر اعجاز چودھری بھی موجود تھے۔ اعجاز چودھری نے کہا کہ ہم نے پہلے دن ہی کہا تھا کہ جوڈیشل کی رپورٹ کو قبول کریں گے۔

ای پیپر دی نیشن