کوریا میں مٹی میں کھیلنے کا تہوار سینکڑوں افراد کی شرکت

Jul 24, 2015

بوریونگ (نیٹ نیوز) جنوبی کوریا کے شہر بوریونگ کے ساحل پر مٹی میں کھیلنے کا تہوار منایا گیا اور لوگو ں نے کیچڑ میں کھیل کود کے مزے اڑائے۔ منفرد میلے میں شریک افراد نے بچوں کی طرح ایک دوسر ے کو مٹی میں لت پت کردیا۔ میلے میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔

مزیدخبریں