چٹاگانگ ٹیسٹ : بنگلہ دیش 326 رنز پر آؤٹ

چٹاگانگ (سپورٹس ڈیسک) بنگلہ دیش کی ٹیم جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کی پہلی اننگز میں 326 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ مہمان ٹیم کے 248 رنز پر 78 رنز کی برتری حاصل کی۔ مہمان ٹیم نے دوسری اننگز میں بغیر کسی نقصان کے 61 رنز بنا لئے۔ برتری ختم کرنے کیلئے مزید 17 رنز درکار ہیں۔

ای پیپر دی نیشن