گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی)گوجرانوالہ چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے چیمبر کے سینئر راہنما محمد اسلم کی مثالی خدما ت کے اعتراف میں انہیں بیسٹ ایچیو منٹ سے نوازا ۔
اسلم کھوکھر کیلئے گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس کی جانب سے لائف ٹائم ایچیومنٹ ایوارڈ
Jul 24, 2015