گوگل نے ایک بار پھر بھارتیوں کی دکھتی رگ کو چھیڑ دیا ، پہلے ان کے نیتا جی کو ٹاپ ٹین مجرموں میں شامل کیا اور اب نریندر مودی کو دنیا کا احمق ترین وزیر اعظم قرار دے دیا۔گوگل پر موسٹ سٹوپڈ پرائم منسٹرلکھ کر سرچ کریں اور نریندر مودی کا دیدار کر لیں۔ گوگل کی احمق ترین وزرائے اعظم کی فہرست میں آسٹریلیا کے وزیراعظم ٹونی ایبٹ،برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون ،کینیڈین پرائم منسٹرسٹیفن ہارپراورترکی کے صدر طیب اردگان کی تصاویر بھی شامل ہیں۔
پہلے مجرم اور اب احمق ،سرچ انجن گوگل نےبھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو دنیا کا احمق ترین وزیر اعظم قرار دے دیا
Jul 24, 2015 | 19:33