کراچی (نمائندہ نوائے وقت) کورنگی کے علاقے 51 سی اور نیو کراچی میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک ہو گئے۔ دونوں افراد کی ہلاکت آدھے گھنٹے کے دوران ہوئی۔
کراچی: فائرنگ سے 2 افراد ہلاک
Jul 24, 2016