پاکستان کی سپانسر کردہ دہشت گردی کیخلاف متحد ہو کر لڑنے کا وقت آگیا بھارتی وزیر کی ہرزہ سرائی

نئی دہلی (آن لائن) بھارتی وزیرمملکت جتندر سنگھ نے کہا ہے کہ وقت آ گیا ہے پاکستان کی سپانسر کردہ دہشتگردی کے خلاف متحد ہو کر لڑا جائے۔ صحافیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے یہ بات کہی ۔

ای پیپر دی نیشن