عارفوالا (نامہ نگار) دوران ڈکیتی مزاحمت پر 4 یوم قبل میٹرک کے امتحان میں پوزیشن لینے والا طالب علم ڈاکوئوں کے ہاتھوں قتل ہو گیا۔دلیل کے کا رہائشی مشتاق احمد موٹر سائیکل پر عارفوالا آرہا تھا کہ کینال کالونی کے نزدیک ڈاکوئوں نے موٹر سائیکل چھیننے کی کوشش کی۔
عارفوالا: میٹرک میں پوزیشن لینے والا طالب علم ڈاکوئوں کے ہاتھوں قتل
Jul 24, 2016