جھل مگسی + کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ+ بیورو رپورٹ) جھل مگسی کے علاقے ڈوری میں مخالفین کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ تحصیلدار کے مطابق فائرنگ کا واقعہ دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ ہے۔
جھل مگسی / قتل
جھل مگسی، دیرینہ دشمنی پر 3 افراد قتل
Jul 24, 2016