لاہور (پ ر) ایل جی الیکٹرانکس اور جرمن بین الاقوامی واکس ویگن اے جی کے درمیان مفاہمتی یاد داشت پر دستخط ہو گئے معاہدے میں اگلی جنریشن کی کار سروس کے پلیٹ فارم کی تحقیق و ترقی کیلئے تعاون کے عزم کا اظہار کیا ہے دونوں کمپنیاں واک ویگن کے پلیٹ کو ملانے کیلئے کام کریں گی ایسی ٹیکنالوجیز تیار کی جائیں جو کنیکٹڈ گاڑی اور سمارٹ ہوم کو ساتھ ملائیں جس سے ڈرائیور کو یہ استعداد حاصل ہو جائے گی کہ وہ اپنے گھروں میں اسمارٹ ڈیوائسز کو کنٹرول اور مانیٹر کر سکے جیسے لائٹس سکیورٹی سسٹمز و دیگر شامل ہیں۔
ایل جی اور واکس ویگن نیا کنیکٹیڈ کار پلیٹ فارم تیار کریں گے
Jul 24, 2016