روسی ماہرین نے دنیا کا سب سے چھوٹا ہیلی کاپٹر تیار کر لیا

ماسکو (نیٹ نیوز) یوں تو آپ نے نت نئے ڈیزائن کے حامل جدید ہیلی کاپٹر دیکھے ہی ہونگے، لیکن اب آگیا ہے اتنا چھوٹا ہیلی کاپٹر جسے دیکھ کر سب حیران رہ جائیں گے۔ روسی ماہرین نے 115کلو گرام وزنی ہیلی کاپٹر تیار کیا ہے ،جو محض ایک کرسی دکھائی دیتا ہے۔ مائیکرون نامی اس گائروکاپٹر کو اڑانے کیلئے کسی قسم کے لائسنس اور رجسٹریشن کی ضرورت نہیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...