مسجدِ اقصی میں عبات پر پابندی کو ہرگز قبول نہیں کیا جاسکتا ،ترک نائب وزیراعظم

انقرہ(آئی این پی )ترکی کے نائب وزیراعظم بیکر بوزداع نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے مسجدِ اقصی کی بندش اور اس پر خاموشی اختیار کرنے کے عمل کو ہرگز قبول نہیں کیا جاسکتا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترک نائب وزیراعظم بیکر بوزدا ع کا کہنا ہے کہ مسلمان اور اسلامی ممالک اسرائیل کی جانب سے مسجدِ اقصی اور فلسطینیوں پر ظلم و ستم پر خاموشی کو ہر گز برداشت نہیں کرسکتے۔انہوں نے کہا کہ اسلامی ممالک کو اسرائیل اس رویے کے خلاف متحد ہو جانا چاہیے۔
ترک نائب وزیراعظم

ای پیپر دی نیشن