توانائی منصوبوں کی جلد تکمیل مسلم لیگ ن کا ایجنڈا ہے: میاں آصف شہزاد

رائے ونڈ (نامہ نگار) پاکستان مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ سٹی رائے ونڈ کے صدر میا ںآصف شہزاد نے کہا ہے کہ توانائی منصوبوں کی جلد سے جلد تکمیل مسلم لیگ ن کا ایجنڈا ہے ،پنجاب سمیت پاکستان بھر میں توانائی منصوبوں پر پنجاب سپیڈ سے کام ہورہاہے، رنگ روڑ اورنج ٹرین منصوبہ بھی آخری مراحل میں داخل ہوچکا ہے ، جلد اند ھیرے چھٹنے والے ہیں، چین کا ون بیلٹ ون روڑ وژن پوری دنیا کے لئے ہے ،اقتصادی شرا کت داری سے بیرزگاری کا خاتمہ اور معاشی ترقی میں اضافہ ہو گا۔ 

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...