بھارت افغانستان کی مدد سے پاکستان میں دہشتگردی کرارہا ہے: عبدالغفور راشد

Jul 24, 2017

لاہور (خصوصی نامہ نگار) پاکستان یونائیٹڈ کونسل کے چیرمین ڈاکٹر عبدالغفور راشد نے دہشت گردی کے خاتمے کے لئے افواج پاکستان کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ امن کا قیام ہی معاشرے کی ترقی اور اس کے مہذب ہونے کا ثبوت ہے۔ اس حوالے سے حکومت اور ریاستی اداروں نے گرانقدر خدمات سرانجام دی ہیں۔مجلس عاملہ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ افغانستان کے ذریعے بھارت اپنے ایجنٹ پاکستان بھجوا کر دہشت گردی پھیلا رہا ہے۔ 

مزیدخبریں