چیئرمین ٹیک ویلفیئر میاں اشرف کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

لاہور(خبر نگار)ٹےک سوسائٹی کلب مےں سابق جنرل مےنےجرتربےلا ڈےم و چئےرمےن ٹےک وےلفئےر ٹرسٹ مےاں محمد اشرف مرحوم کی ےاد مےںتعزےتی رےفرنس منعقد ہوا جس مےں سابق وزےر مملکت قےوم نظامی، سابق ممبر پرائےوےٹائزےشن کمشن افتخار الحق، صدر ٹےک سوسائٹی منظور احمد شےخ،انجےنئےر عبدالمجےد خان، مےاں نبےل اشرف ، جمےل گشکوری اور خلےق ارشد نے مرحوم کی بے پناہ سماجی خدمات کےلئے انکو خراج عقےدت پےش کرتے ہوئے کہا کہ انھوں نے انتھک محنت، خلوص نےت اور لگن کے ساتھ غرےب نادار اور مفلس ملازمےن کے بچے اور بچےوں کےلئے ٹےک وےلفئےر ٹرسٹ کے زےر انتظام مفت تعلےم دےنے کےلئے ہائی سکول قائم کےا۔جہاں تےن سو سے زائد طلبا و طالبات زےور تعلےم سے آراستہ ہو رہے ہےں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...