گنگارام ہسپتال کے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف میں تعریفی اسناد تقسیم کی گئیں

لاہور (نیوز رپورٹر) سرگنگارام ہسپتال میں بہترین خدمات انجام دینے والے ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل سٹاف میں تعریفی اسناد تقسیم کی گئیں ایم ایس سرگنکارام ہسپتال ڈاکٹر سید نعمان مطلوب مشہدی نے ڈاکٹر، پیرا میڈیکل سٹاف اور ورکرز میں اسناد تقسیم کی۔ جون 2017میں بہترین خدمات انجام دینے والوں میں ڈی ایم ایس (خاتون) ڈاکٹر فرح احمر، ہیڈ نرس طاہرہ، وارڈ اٹینڈنٹ عمران، ڈسپنسر ارشد قادری اور سینئر یورالوجسٹ ڈاکٹر اطہر حمید شامل تھے۔ 

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...